Results 1 to 2 of 2

Thread: مُکھی ہاؤس میوزیم، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مہر طفیل

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel مُکھی ہاؤس میوزیم، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مہر طفیل

    مُکھی ہاؤس میوزیم، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مہر طفیل

    Makhi House.jpg
    Ø+یدرآباد نہرو بھی اس Ú©ÛŒ شان Ùˆ شوکت دیکھنے کیلئے آئے تھے

    Ú©Ú†Ú¾ مکان ویران ہوتے ہیں ،جہاں ہمیشہ خاموشی بستی ہے، سناٹے کا راج ہوتا ہے اور کوئی مکین وہاں نہیں رہتا۔ پھر بھی ان میں ایسی کشش ہوتی ہے کہ ان Ú©ÛŒ ویرانی آنکھوں Ú©Ùˆ نہیں چبھتی اور خاموشی روØ+ Ú©Ùˆ نہیں ڈستی۔وہاں کوئی آتا جاتا نہیں لیکن پھر بھی آنکھوں Ú©Û’ لئے کشش رکھتے ہیں۔
    مشہور فلسطینی شاعر Ù…Ø+مود درویش Ù†Û’ کہا تھا ØŒ ''گھر ماں Ú©Û’ ہاتھ Ú©ÛŒ بنی ہوئی کافی پینے کا نام ہے‘‘۔مگر میں کہتا ہوں ،گھر تو ماں Ú©Û’ ہونٹوں سے Ù†Ú©Ù„ÛŒ ہوئی لوری سننے کا نام ہے۔ ایک ایسا ہی مکان جسے اب ایک صدی ہونے Ú©Ùˆ آئی ہے، آج بھی آنکھوں Ú©Ùˆ اپنی طرف متوجہ کرتا ہے، اور دیکھنے والے Ú©Ùˆ مسØ+ور کر دیتا ہے۔ یہ مکان Ø+یدرآباد میں ہوم اسٹیڈ ہال Ú©Û’ سامنے ''Ù…Ú©Ú¾ÛŒ ہاؤس ‘‘کے نام سے مشہور ہے جسے ''Ù…Ú©Ú¾ÛŒ Ù…Ø+ل‘‘ بھی کہتے ہیں۔ ہندوستان Ú©Û’ پہلے وزیر اعظم جواہر لال نہرو بھی یہاں آ Ú†Ú©Û’ ہیں۔
    آپ جیسے ہی ''Ù…Ú©Ú¾ÛŒ ہاؤس‘‘ میں قدم رکھیں Ú¯Û’ØŒ ایک بڑا سا ہال سامنے ہوگا ØŒ جس میں داخل ہوتے ہی Ù¹Ú¾Ù†ÚˆÚ© کا اØ+ساس ہوتاہے Û” Ø+یدرآباد Ú©ÛŒ گرمی مارچ سے شہریوں Ú©Ùˆ پریشان کرنا شروع کرتی ہے، مگر Ù…Ú©Ú¾ÛŒ ہاؤس میں اس کا زور Ú©Ù… ہونے لگتا ہے۔
    یہ عمارت 1920Ø¡ میں Ø+یدرآباد Ú©ÛŒ شہری انتظامیہ Ú©Û’ سربراہ اور مشہور شخصیت جیٹھانند Ù…Ú©Ú¾ÛŒ Ù†Û’ اپنی خواہش Ú©Û’ مطابق تعمیر کروائی تھی، اسے انہوں Ù†Û’ ''Ù…Ú©Ú¾ÛŒ Ù…Ø+ل‘‘ کا نام دیا تھا، یہ واقعی Ù…Ø+Ù„ سے Ú©Ù… نہیں Û”''Ù…Ú©Ú¾ÛŒ ہاؤس‘‘ سے تھوڑے سے فاصلے پر Ù…Ú©Ú¾ÛŒ باغ بھی تھا مگر اس Ú©Û’ آثار مٹ Ú†Ú©Û’ ہیں یہاں اب گنجان آبادی ہے۔
    اس شاہکار مکان Ú©ÛŒ تعمیر Ú©Û’ سات برس بعد ØŒ 1927Ø¡ میں جیٹھانند Ù…Ú©Ú¾ÛŒ انتقال کر گئے۔ وقت اور Ø+الات کبھی ایک جیسے نہیں رہتے، وقت کا بہائو کبھی انسان Ú©Û’ Ø+Ù‚ میں تو کبھی اس Ú©Û’ خلاف ہو جاتا ہے۔ قیام پاکستان Ú©Û’ بعد ہجرت شروع ہوئی، یہ عمل سال ہا سال جاری رہا۔ یہ کسی Ú©Ùˆ اندازہ نہیں تھا کہ دوران ہجرت یہ گھر اجڑ جائے گا۔ اور ہم لوگوں سے اس Ú©ÛŒ کہانیاں سنتے رہ جائیں Ú¯Û’Û”
    Ù…Ú©Ú¾ÛŒ خاندان پاکستان بننے Ú©Û’ بعد بھی اسی مکان میں مقیم تھا۔1957 Ø¡ میں انہیں یہ شہر Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ کر جانا پڑا۔ جیٹھانند Ù…Ú©Ú¾ÛŒ Ú©ÛŒ وفات Ú©Û’ بعد ان Ú©ÛŒ بیوہ اور دو بیٹے یہاں مقیم تھے، مگر انہیں ڈرایا گیا کہ ان پر Ø+ملہ ہو سکتا ہے۔ جس پر انہیں اسے خیرباد کہنا پڑا Û” یہ خاندان ہمیشہ ہمیشہ Ú©Û’ لیے ہندوستان چلا گیا۔
    '' Ù…Ú©Ú¾ÛŒ ہاؤس‘‘ میں کسی زمانے میں ہندوستانی سفارت خانہ قائم کیا گیا تھا۔ بعدازاں یہ ایف سی کا ہیڈ کوارٹر بھی رہا، جبکہ Ù†Ú†Ù„Û’ Ø+صے Ú©Ùˆ اسکول میں تبدیل کر دیا گیا تھا۔1988Ø¡ میں Ú©Ú†Ú¾ لوگوں Ù†Û’'' Ù…Ú©Ú¾ÛŒ ہاؤس‘‘ Ú©Ùˆ نذر آتش کر دیا Û” دروازے، کھڑکیاں اور فرنیچر،سب Ú©Ú†Ú¾ جل کر خاک ہو گئے۔مگرمØ+Ù„ Ú©Û’ نصیب میں شاید اچھے دن بھی Ù„Ú©Ú¾Û’ تھے ØŒ شعلوں Ú©ÛŒ گرمی سہنے، اور تباہی لانے والی ہر مصیبت برداشت کرنے Ú©Û’ باوجود آج بھی یہ صØ+ÛŒØ+ سلامت ہے۔
    Û”2013 Ø¡ میں Ù…Ú©Ú¾ÛŒ خاندان Ù†Û’ اپنے قدیم گھر کا دورہ کیا،انہوں Ù†Û’ یہ عمارت سندھ Ø+کومت Ú©Û’ Ø+والے کرنے Ú©Û’ بعد میوزیم میں تبدیل کرنے Ú©ÛŒ اجازت دے دی ۔چنانچہ اسے ایک میوزیم میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔
    Ù…Ú©Ú¾ÛŒ ہاؤس دو منزلہ عمارت ہے، جس میں 12کمرے اور دو بڑے ہال ہیں۔ نذر آتش ہو جانے Ú©Û’ بعد دیواروں پر کیے گئے نقش Ùˆ نگار بھی مٹ گئے تھے مگر چند بچ جانے والے نقوش Ú©Ùˆ دیکھ کر دیواروں اور چھت پر اسی قسم Ú©Û’ نقش Ùˆ نگار دوبارہ بنائے گئے ہیں۔عمارت Ú©ÛŒ تعمیر اینٹوں Ú©ÛŒ بجائے بلاکس سے Ú©ÛŒ گئی ہے ،موٹی دیواروں میں شیشم اور ساگوان Ú©ÛŒ Ù„Ú©Ú‘ÛŒ Ú©Û’ بنے ہوئے بے شمار دروازے، روشندان اور کھڑکیاں ہیں۔ ہر کمرے Ú©ÛŒ دیوار میں الماریاں نصب ہیں Û” کشادہ کمرے اور راہداریاں اس Ú©ÛŒ زینت میں اضافہ کرتے ہیں۔ اس دور Ú©Û’ تعمیراتی رجØ+انات Ú©Û’ مطابق یہ گھر بنایا گیا تھا۔مگر اس Ú©ÛŒ ایک خاص بات اس کا ایک مرکزی گنبد ہے جو اسے تمام دیگر عمارات سے ممتاز کرتا ہے، اور اسے دور سے دیکھا جا سکتا ہے۔
    عمارت میں موجود فرنیچر کا قدیم انداز قائم رکھا گیا ہے۔ میز، کرسیاں اور صوفے پرانی جگہوں پر ہی رکھے ہیں۔مگر لائٹنگ کا سسٹم جدید رکھا گیا ہے جو کہ اس عمارت کی دوسری اشیاء سے مطابقت نہیں رکھتا۔ اس لیے اسے بھی قدیم دور کے مطابق بنایا جائے تو بہتر ہوگا۔
    Ù…Ú©Ú¾ÛŒ ہاؤس کا ہر Ø+صہ دیکھیں Û” ایک لمØ+Û’ Ú©Û’ لیے آپ Ú©Ùˆ یہ خیال ستانے Ù„Ú¯Û’ گا کہ آج ہم جیٹھانند Ù…Ú©Ú¾ÛŒ Ú©Ùˆ یاد کرتے ہیں، مگر ان گمنام مزدوروں اور ان ہاتھوں Ú©Ùˆ کیوں یاد نہیں کرتے جن کا خون پسینہ اس گھر Ú©Û’ بام Ùˆ در میں شامل ہے، جن Ú©Û’ بنا یہ Ù…Ø+Ù„ نما گھر تعمیر کرنا ناممکن تھا۔ یہ گھر Ú©Ù† Ú©Ù† مزدوروں Ù†Û’ بنایا تھا، ان Ú©Û’ بارے میں ہمیں Ú©Ú†Ú¾ نہیں بتایاگیا، نہ ہی کوئی ان Ú©Û’ بارے میں سوال کرتا ہے۔ وقت Ú©ÛŒ دھول میں وہ سارے نام اور کردار کہیں Ú©Ú¾Ùˆ گئے ہیں، جنہوں Ù†Û’ ایک ایسی عمارت Ú©Ùˆ Ø+سن بخشا ہے جسے آنے والی نسلیں بھی سراہتی رہیں گی۔میٹ جان ÚˆÙˆ'فلم Ú©Û’ کردار جان ÚˆÙˆ Ú©ÛŒ تقریر یاد آنے Ù„Ú¯ÛŒ جس میں اس Ù†Û’ کہا تھا،
    ''خواتین Ùˆ Ø+ضرات!
    میں ہی وہ شخص ہوں، جسے آپ جان ÚˆÙˆÚ©Û’ نام سے جانتے ہیں Û” میں Ù†Û’ یہ نام اس لیے رکھا ہے کہ مجھے لگتا ہے کہ یہ نام مجھے بیان کر سکتا ہے۔ کیونکہ یہ ایک اوسط انسان Ú©Ùˆ بیان کرتا ہے اور وہ میں ہوں، میں ہی تھا جس Ù†Û’ کہا تھا کہ کرسمس Ú©ÛŒ رات شہر Ú©Û’ سٹی ہال والی عمارت سے کود جاؤں گا۔ ہم ایک عظیم خاندان ہیں، ہم ہی وہ بہتر لوگ ہیں، جو اس زمین میں ہل چلاتے ہیں، ہم آپ Ú©Ùˆ ہر جگہ ملیں Ú¯Û’Û” ہم فصل اگاتے ہیں، کانیں کھودتے ہیں، کارخانوں میں کام کرتے ہیں، کتابیں رکھتے ہیں، جہاز اڑاتے ہیں اور بسیں چلاتے ہیں، ہم سب جان ÚˆÙˆ ہیں ‘‘۔ وہ سب مزدور بھی جان ÚˆÙˆ ہوں Ú¯Û’ جن Ú©ÛŒ بدولت ایک گھر Ù…Ø+Ù„ بنا اور ایک Ù…Ø+Ù„ عجائباتِ عالم Ú©ÛŒ فہرست میں شامل ہو کر تاریخ میں Ù…Ø+فوظ ہوگیا۔
    اس عمارت میں ان لوگوں Ú©ÛŒ یادیں بسی ہیں جن میں سے کافی اب اس دنیا میں نہیں رہے، مگر یہ گھر ایک ایسا تاریخی ورثہ بن چکا ہے جس Ú©ÛŒ Ø+فاظت نہ صرف شہریوں پر بلکہ Ø+کومت پر بھی لازم ہے تاکہ اسے دوبارہ زوال نہ آئے ØŒ کیونکہ Ø+یدرآباد میں یہی ایک اہم اور نایاب عمارت باقی بچی ہے۔


    2gvsho3 - مُکھی ہاؤس میوزیم، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مہر طفیل

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: مُکھی ہاؤس میوزیم، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مہر طفیل

    2gvsho3 - مُکھی ہاؤس میوزیم، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مہر طفیل

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •